راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ریسرچ اینڈ انوویشن پِچ فیسٹ کا انعقاد

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ریسرچ  اینڈ انوویشن پِچ فیسٹ کا انعقاد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات پر ریسرچ اینڈ انوویشن پِچ فیسٹ 2025کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کے سٹارٹ اَپس، پروٹوٹائپس اور۔۔۔

 تحقیقی منصوبوں کو مجموعی طور پر 90لاکھ روپے کی سیڈ منی فراہم کی گئی، جس میں 70لاکھ روپے راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور 20لاکھ روپے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے منتخب منصوبوں نے حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں