بارانی زرعی یونیورسٹی میں ٹریفک آگاہی سیشن

بارانی زرعی یونیورسٹی میں ٹریفک آگاہی سیشن

راولپنڈی (اے پی پی) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں سی پی او اور سی ٹی او راولپنڈی نے شرکت کی اور ٹریفک قوانین اور سڑکوں پر حفاظت کے اصولوں سے آگاہ کیا۔جس کا مقصد محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سٹی پولیس آفیسر سید خالد حمدانی اور چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم تھے جنہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک نظم و ضبط، قوانین کی پاسداری اور نوجوان نسل کے مثبت کردار پر روشنی ڈالی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں