کینٹ بورڈ کے زیراہتمام بینک روڈ پر گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح

کینٹ بورڈ کے زیراہتمام بینک  روڈ پر گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈی جی آر جی اینڈ ایس اے میجرجنر ل عاکف اقبال نے گزشتہ روز کینٹ بورڈ کے زیر اہتمام بینک روڈ پر گُل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کیا۔۔۔

 اس موقع پر سٹیشن کمانڈر علی انجم سید،سی ای او کینٹ بورڈ عامر رشید تاجر برادری سمیت شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر لوک موسیقی کا انعقاد کیاگیا تھا ،تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے خصوصی سٹالز اوردیگر سٹالز سجائے گئے، نمائش 14دسمبر تک جاری رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں