بہترین کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں کو انعامات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی کے حامل پولیس اہلکاروں کو انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جو اد طا ر ق نے فرائض کی انجام دہی کے دوران بہتر ین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر ٹیکنکل ٹیم کوانعامات وتعریفی اسناد سے نوازا۔۔

،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان پولیس افسران نے فرض شناسی ،ایمانداری اور بھرپور لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں معاونت فراہم کی۔، اسلام آباد پولیس کا وقار انہی افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا سامنا کرتے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں