کوآرڈینیٹر کامسیٹک، بنگلہ دیشی حکام ملاقات

کوآرڈینیٹر کامسیٹک، بنگلہ دیشی حکام ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال نے دورۂ بنگلہ دیش کے دوران یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے چیئرمین اور ملک کی ممتاز سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز سے ملاقاتیں کیں۔۔ ۔

 کامسٹیک نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار بہتر بنانے اور عالمی درجہ بندی میں نمایاں مقام حاصل کرنے کیلئے اہم تعاون فراہم کیا ہے،جامعات میں معیارِ تعلیم، تحقیق اور ادارہ جاتی بہتری کے فروغ پر تباد لہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے جامعات کی عالمی درجہ بندی بہتر بنانے کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے انعقاد کی تجویز پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں