راولپنڈی، خاتون کی نازیبا تصویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی، خاتون کی نازیبا  تصویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کی نازیبا تصاویر پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 ملزم اسامہ ریحان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا جس کے قبضے سے موبائل فون برآمد کرلیا گیا ہے ، ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کی سیکشن 20، 21 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں