پیپلز پارٹی کے رہنما ابن رضوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 25دسمبر کو ہوگا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے دیرینہ اور مخلص رہنما ابنِ محمد رضوی مرحوم کی یاد میں آیک تعزیتی ریفرنس 25دسمبر 2بجے پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔
پیپلز پارٹی کے دیرینہ اور مخلص رہنما ابنِ محمد رضوی مرحوم کی یاد میں آیک تعزیتی ریفرنس 25دسمبر 2بجے پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔