تلہ گنگ ،7قمار باز گرفتار نقدی ،موبائل فون برآمد

تلہ گنگ ،7قمار باز گرفتار نقدی ،موبائل فون برآمد

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل عبد العزیز کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان،نقدی،موبائل فونز، ٹوٹل مالیتی تقریباً 2لاکھ59 ہزار برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے 7 قمار باز گرفتارکر لیے ۔

 ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل عبد العزیز کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان،نقدی،موبائل فونز، ٹوٹل مالیتی تقریباً 2لاکھ59 ہزار برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے 7 قمار باز گرفتارکر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں