ہری پور ،کار پل سے نیچے جا گری ،4زخمی

ہری پور ،کار پل سے نیچے جا گری ،4زخمی

ہری پور(دنیا رپورٹ ) چھپڑ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری، چار افراد زخمی، زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

چھپڑ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری، چار افراد زخمی،  زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں