رانا ضیاء جاوید جوئیہ کی بطورچیف لائبریرین بی پی ایس 20میں ترقی

  رانا ضیاء جاوید جوئیہ کی بطورچیف  لائبریرین بی پی ایس 20میں ترقی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )معروف کالم نگار اور گورنمنٹ کالج ساہیوال کے ایلومینائی رانا ضیاء جاوید جوئیہ کو انکی شاندار پروفیشنل خدمات پر ۔۔۔

قائد اعظم یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ اور سنڈیکیٹ نے چیف لائبریرین بی پی ایس 20 میں پروموشن دے دی ہے ،یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین ، گورنمنٹ کالج ساہیوال کے سینکڑوں ایلومینائی, پنجاب یونیورسٹی ایلومینائی ایسوسی ایشن نے رانا ضیاء جاوید جوئیہ کو گریڈ 20 میں ترقی پر مبارکباد پیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں