گلگت،جسٹس ملک عنایت الرحمن پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

گلگت،جسٹس ملک عنایت الرحمن پر  قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

گلگت (این این آئی)گلگت پولیس نے جسٹس ملک عنایت الرحمن پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم عظمت خان کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔

پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش ملزم نے اقرارِ جرم کیا، جس کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا خودکار آتشیں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں