راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنیوالا سیلون کا مالک گرفتار

راولپنڈی،خاتون سے زیادتی  کرنیوالا سیلون کا مالک گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیلون پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیلون کے مالک کو گرفتار کر لیا۔۔۔

، مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص کے پاس سیلون پر کام کرنے کے لیے گئی تو مذکورہ نے اس کے ساتھ زیادتی کی، صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کے میڈیکل پراسس کا آغاز کر دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں