کمرشل مارکیٹ میں قائد اعظم کی سالگرہ کی تقریب ،کیک کاٹا گیا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ کے موقع پر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے۔۔۔
زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مارکیٹ کے صدر ملک سہیل ، راجہ ظفر ، طاہر اسماعیل اور دیگر عہدیداران و تاجروں نے شرکت کی۔تقریب کے دوران قائدِ اعظمؒ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔