مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر آج ن لیگ میں شامل ہونگے
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر ثاقب مجید نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کاحتمی فیصلہ کر لیا۔۔۔۔
آج کشمیر کونسل میں باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام اور ن لیگ آزادکشمیر کی سینئر قیادت بھی موجود ہوگی ۔