انجمنِ آرائیاں پاکستان کی مرکزی قیادت کے وفد کا دورہ تلہ گنگ

انجمنِ آرائیاں پاکستان کی مرکزی  قیادت کے وفد کا دورہ تلہ گنگ

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) انجمنِ آرائیاں پاکستان کی مرکزی قیادت کے وفد کا مرکزی صدر میاں سعید ڈیرہ والے کی قیادت میں تلہ گنگ کا دورہ،۔۔۔

 ضلعی چودھری غلام ربانی و دیگر ساتھیوں ملاقات کی جس میں تنظیمی امور پر بات چیت کی، مرکزی قیادت نے کہا کہ ہم دونوں اضلاع کی کارکردگی سے انتہائی مطمئن ہیں اب دونوں اضلاع میں فوری طور پر یوتھ ونگ اور خواتین ونگ کو بھی متحرک کیا جائے تاکہ نوجوان قیادت کو سامنے لائے جانے کے ساتھ ساتھ برادری کی خواتین کو بھی فلاحی کاموں میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں