مظفرآباد ، خالد محمود مرزا سیکرٹری فزیکل پلانگ ، جاوید الحسن سیرا تعینات
مظفر آباد (آئی این پی)حکومت آزادکشمیر نے 2 سیکرٹریز حکومت کے تبادلوں کی منظوری دیدی ۔۔۔
، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خالد محمود مرزا سیکرٹری محکمہ فزیکل پلا ننگ اینڈ ہاؤسنگ ، جاوید الحسن جاوید کو سیکرٹری سیرا تعینات کر دیاگیا ہے ۔