قائد اعظم کی محنت سے آج ہم آزاد وطن میں رہ رہے ہیں ،آفتاب عظیم

قائد اعظم کی محنت سے آج ہم آزاد  وطن میں رہ رہے ہیں ،آفتاب عظیم

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی۔۔۔

 زندگی جہد مسلسل کا نام ہے ۔آپ کی اعلٰی بصیرت وانتھک محنت کیوجہ سے آج ہم آزادوطن میں سانسیں لے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں