روات پولیس کی کارروائی اہلیہ کو قتل کرنیوالا شخص گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کو قتل کر کے اہلیہ کے سابقہ شوہر پر الزام لگانے والے شخص کوگرفتا رکرلیا،قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل برآمد زیر حراست شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل جبکہ خود کو معمولی زخمی کر دیا تھا، زیر حراست شخص نے ڈھونگ رچایا کہ مقتولہ کے سابقہ شوہر نے ان پر فائرنگ کی ہے ۔
تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کو قتل کر کے اہلیہ کے سابقہ شوہر پر الزام لگانے والے شخص کوگرفتا رکرلیا،قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل برآمد زیر حراست شخص نے فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ کو قتل جبکہ خود کو معمولی زخمی کر دیا تھا، زیر حراست شخص نے ڈھونگ رچایا کہ مقتولہ کے سابقہ شوہر نے ان پر فائرنگ کی ہے ۔