6پتنگ سپلائر گرفتار ،221 پتنگیں ، 16ڈوریں برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)نیو ٹاؤن پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 85پتنگیں اور2 ڈور یں ،صدر بیرونی پولیس نے دو افراد سے 80پتنگیں اور 2ڈوریں ،صدرواہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 51پتنگیں اور 6ڈوریں ،ریس کورس پولیس نے ایک شخص 5پتنگیں 6ڈوریں اور پتنگیں بنانے کا سامان برآمد کیا ۔مقدمات درج کر لئے گئے ۔
یو ٹاؤن پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 85پتنگیں اور2 ڈور یں ،صدر بیرونی پولیس نے دو افراد سے 80پتنگیں اور 2ڈوریں ،صدرواہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 51پتنگیں اور 6ڈوریں ،ریس کورس پولیس نے ایک شخص 5پتنگیں 6ڈوریں اور پتنگیں بنانے کا سامان برآمد کیا ۔مقدمات درج کر لئے گئے ۔