اولیاء کرام کے مراکز فروغ اسلام میں اہم کردار ادا کر رہے ،پرویز اشرف
کلیام اعوان ( نمائندہ دنیا) اولیاء کرام کے مراکز ہدایت و فروغ اسلام میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ،اولیاء کرام کے مراکز سے امن بھائی چارے رواداری کا پیغام ملک کے ہر کونے میں پہنچ رہا ہے کلیام اعوان کو جدید بنانے ۔۔۔
و ز ائرین کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لئے ماسٹر پلان سامنے لائیں گے ، ان خیالا کا اظہار سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف حضرت خواجہ فضل شاہ کلیامی کے سالانہ عرس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ تصوف و بندگی میں بابا فضل شاہ کا بلند مقام ہے ۔