ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں ،8گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ،دھمیال،روات اور کلرسیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ،دھمیال،روات اور کلرسیداں کے علاقوں میں کی گئیں۔