4 افراد گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) وارث خان پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 2کلو730گرام چرس اور12 لٹر شراب برآمد کی، چونترہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔
وارث خان پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 2کلو730گرام چرس اور12 لٹر شراب برآمد کی، چونترہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔