نجی تعلیمی اداروں کے معائنہ سے 3 روز قبل آگاہ کیا جائے ،ابرار حسین
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)مرکزی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ابرار حسین نے کہا ہے کہ پیرا نجی تعلیمی اداروں کو ۔۔۔
معائنے سے کم از کم تین ورکنگ ڈے قبل آگاہ کیا جائے اور رجسٹریشن/تجدیدی سرٹیفکیٹ بروقت جاری کئے جائیں۔ایسوسی ایشن نے پیرا کے چیئرمین غلام علی ملاح کو لکھے گئے خط میں نجی سکولوں کو درپیش انتظامی، قانونی اور عملی مشکلات جیسے رجسٹریشن کی فوری جرمانہ کاری، پیچیدہ فارم، اور بار بار صحت کی مہمات کے مسائل اجاگر کئے ہیں۔