ایس ایس پی آپریشنز کا اسلام آباد کچہری کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس ایس پی آپریشنز کا اسلام آباد کچہری کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ۔۔۔

 ایس ایس پی آپریشنز نے گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا، سینئر پولیس افسران بھی ایس ایس پی کے ہمراہ تھے ، ایس ایس پی نے ضلعی کچہری کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی افسران کی جانب سے ان کو سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔، ان کاکہنا تھا کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں