2 منشیات سپلائرز گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

2 منشیات سپلائرز گرفتار  3 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) وارث خان پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 750 گرام چرس برآمد کی، صادق آباد پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 640 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 وارث خان پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 750 گرام چرس برآمد کی، صادق آباد پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 640 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں