اسلام آباد ٹریفک پولیس کی سری نگر ہائی وے کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی سری نگر  ہائی وے کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سری نگر ہائی وے کیلئے جاری ٹریفک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے دن کے۔۔۔

 اوقات میں صبح 11 تادوپہر 12:30 بجے کے دوران ٹریفک کو متبادل روٹس پر منتقل کیا جائے گا۔ سری نگر ہائی وے پر متعین وقت کے دوران ڈائیورژن رکھا جائے گا ۔ انہوں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ متبادل راستوں بشمول آئی جے پی روڈ، ایران ایونیو، اسلام آباد ایکسپریس وے اور اندرون شہر سروس روڈز استعمال کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں