منشیات سپلائر کو 9سال قید، 80ہزار جرمانہ
راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم محمد علی کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 2کلو گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ آر اے بازار پولیس نے اکتوبر 2024میں گرفتار کیا تھا۔
معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم محمد علی کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 2کلو گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ آر اے بازار پولیس نے اکتوبر 2024میں گرفتار کیا تھا۔