راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انسدادِ کوڑا کرکٹ آگاہی مہم جاری

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  انسدادِ کوڑا کرکٹ آگاہی مہم جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویژن کے 6اضلاع راولپنڈی، مری، اٹک، جہلم، چکوال اور تلہ گنگ کی 22تحصیلوں میں ۔۔۔

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انسدادِ کوڑا کرکٹ (اینٹی لٹرنگ) آگاہی مہم میں شہریوں میں صفائی کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے ڈور ٹو ڈور آگاہی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم میں کوڑا کرکٹ پھیلانے کے نقصانات اور اس پر عائد جرمانوں سے آگاہ کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں