امریکہ او ر اسرائیل کر غرور ایران کے ہاتھوں خاک میں ملے گا، آفتاب عظیم
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہاہے کہ پچھلے پانج دن سے۔۔۔
جاری امریکی اسرائیلی بدمعاشی کا ایران کا تن تنہا جرات سے مقابلہ کرنا امت مسلمہ کیلئے پیغام ہے کہ اللہ تعالٰی کی تائید وحمایت سے یہود و نصارٰی کے بدمست ہاتھی امریکہ واسرائیل اور ان کے حواریوں کا غرور ایران کے ہاتھوں خاک میں ملنے جا رہا ہے، ہمیں ایران کی فتح ونصرت کیلئے اپنا مذہبی، سیاسی، سفارتی، سماجی، مالی اخلاقی تعاون جاری رکھنا ہو گا۔