ہارون شنواری کی نئی تصنیف ورق پلٹاتے رہو حمزہ پڑھتے رہو شائع ہو گئی
اسلام آباد (نامہ نگار) الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان، اردو اور پشتو زبان کے شاعر، ادیب و مترجم ہارون شنواری نے ۔۔۔
اپنی پانچویں تصنیف جو تصوف اور روحانیت کے موضوع پر لکھی گئی ہے شائع ہو گئی ہے۔ کتاب کا نام ’’ورق پلٹاتے رہو حمزہ پڑھتے رہو 660‘‘ صفحات کی ایک ضخیم کتاب ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف زبانوں کے نامور صوفیاء کرام کے آفاقی کلام کا بابائے پشتو غزل حضرت حمزہ بابا رح کے صوفیانہ کلام کے تناظر میں دیکھا گیا ہے۔