مہانڈری کی شہادت سے گلی محلوں، بازاروں کی رونق چھین لی گئی، عبدالقدوس سواتی

مہانڈری کی شہادت سے  گلی محلوں، بازاروں کی رونق  چھین لی گئی، عبدالقدوس سواتی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عبدالقدوس خان سواتی نے بالاکوٹ میں۔۔۔

 پولیس اہلکار کی فائرنگ سے جاوید المعروف مہانڈری کی شہادت سے گلی محلوں، بازاروں کی رونق کو ہمیشہ کیلئے چھین لیا گیا، تمام مکاتب فکر اور جملہ اقوام برادریوں کی جانب سے مہانڈری کیساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف یکجا ہونا محبت اور خلوص کا تقاضا ہے۔ ڈی پی او مانسہرہ پولیس کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں