سپیشل سیکرٹری کا پولن الرجی کے کیمپ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

سپیشل سیکرٹری کا پولن الرجی کے  کیمپ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سپیشل سیکرٹری وزارت قومی صحت اسلم غوری نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے۔۔۔

 پولن الرجی کی تشخیص اور علاج کیلئے لگائے گئے خصوصی کیمپ کا دورہ کیا، پولن الرجی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سپیشل سیکرٹری نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا اور مریضوں کو ادویات و ٹیسٹنگ کا معائنہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں