مارگلہ پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

مارگلہ پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مارگلہ پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پالیا، کارروائیوں میں انوائرنمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے۔۔۔

 30فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔ آگ مارگلہ کی پہاڑیوں پر مارگلہ ایونیو کی رینج میں لگی، ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کولنگ کا عمل یقینی بنانے کیلئے عملہ تاحال اسی مقام پر موجود ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں