ڈی پی او اٹک کا مختلف چیک پوسٹوں کا دورہ،سکیورٹی کا جائزہ
راولپنڈی (خبر نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان اور ایس پی انوسٹی گیشن زینب ایوب کا ۔۔۔
مختلف چیک پوسٹوں اور ناکہ جات کا دورہ کیا۔دورے کے دوران سکیورٹی انتظامات، ناکہ بندی کے طریقہ کار، ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کی کارکردگی اور مشکوک افراد و گاڑیوں کی چیکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے سکیورٹی کو مزید سخت کرنیکی ہدایت کی ۔