اسلام آباد ،غیر قانونی افغان ڈاکو گرفتار

اسلام آباد ،غیر قانونی افغان ڈاکو گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے ایک غیر قانونی افغان ڈاکو کو گرفتار کر لیا، جو ترنول تھانہ کی ۔۔۔

حدود میں پولیس کی چھاپہ مار ٹیم کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہوا تھا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں