رمضان بازاروں میں عوامی ریلیف کیلئے لسٹوں پر عملدرآمد کی ہدایت

رمضان بازاروں میں عوامی ریلیف  کیلئے لسٹوں پر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے رمضان بازاروں میں عوامی ریلیف کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنرز کا جائزہ اجلاس ہوا۔

 اسسٹنٹ کمشنرز نے بریفنگ میں بتایا کہ پرائس کنٹرول کی کارروائیاں جاری ہیں، خلاف ورزی پر گرفتاریوں، مقدمات کا اندراج اور دکانیں سیل کی جا رہی ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ پرائس لسٹوں پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں