ملک بھر کی طرح مری میں بھی ارتھ آور منایا گیا

ملک بھر کی طرح مری میں  بھی ارتھ آور منایا گیا

مری (نمائندہ دنیا) ضلع مری میں بھی دنیا بھر کی طرح ارتھ آور منایا گیا، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر رات ساڑھے آٹھ بجے سے۔۔۔

 ساڑھے نو بجے تک شہریوں، تاجروں اور ہوٹل مالکان نے ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند رکھ کر ماحولیاتی تحفظ کے عالمی اقدام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ سول ڈیفنس اور ضلعی عملے نے شہر بھر میں آگاہی مہم بھی جاری رکھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں