معاشی بحران ،سب کو قربانی دینا ہوگی ،ریحان مقبول
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر ریحان مقبول نے کہا ہے کہ معاشی بحران میں ہر چھوٹا، بڑا عہدیدار قربانی دے۔۔۔
86ہزار سرکاری گاڑیاں 150ارب کا مفت پٹرول، ڈیزل جلارہی ہیں یہ کون سی بچت پالیسی ہے ؟محکمہ آبپاشی کے پرائم لوکیشنز پر قائم 412 ریسٹ ہاؤسز کی سالانہ آمدن 3لاکھ 71ہزار ہے جبکہ ان ریسٹ ہاؤسز کی دیکھ بھال اور ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں ہر سال کروڑوں روپے عوام کے ٹیکسوں سے ادا کئے جارہے ہیں۔