ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی  کچہری ،شہریوں کی شکایات سنیں

راولپنڈی(این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے ،شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں