جنگ بندی پر وزیر اعظم ،فیلڈ مارشل کو مبارکباد ،راولپنڈی چیمبر

جنگ بندی پر وزیر اعظم ،فیلڈ  مارشل کو مبارکباد ،راولپنڈی چیمبر

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر عثمان شوکت اور گروپ لیڈر سہیل الطاف نے ۔۔۔

مشترکہ بیان میں ایران امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری کاروباری برادری وزیرِ اعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی دو ہفتہ جنگ بندی کروانے میں فیصلہ کن اور بصیرت افروز قیادت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں