راولپنڈی،موٹر سائیکل چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار

راولپنڈی،موٹر سائیکل چوری و نقب  زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 زیر حراست شخص سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل و مسروقہ یو پی ایس اور 2 بیٹریاں برآمد ہوئی، زیر حراست شخص گھروں میں داخل ہو کر موٹر سائیکل اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتیں کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں