پنشنرز کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس

 پنشنرز کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن  تعاون کرینگے ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سکول ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل شفیق بھلوالیہ نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر راولپنڈی جاوید علی اور۔۔۔

 ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر فاروق احمد سے ملاقات کے دوران پنشنرز اور دورانِ ملازمت وفات پانے والے اساتذہ و ملازمین کے مسائل اور دفتری معاملات سے آگاہ کیا، افسران نے یقین دہانی کر ائی کہ تمام پنشنرز کے معاملات اور ملازمت سے ریٹائر ہونے والے اساتذہ و ملازمین کے کیسز ان کی اولین ترجیح ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں