5افراد گرفتار چرس، اسلحہ برآمد

5افراد گرفتار چرس، اسلحہ برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ چکلالہ پولیس نے 1فرد کو حراست میں لے کر 1کلو560گرام چرس برآمد کی۔۔۔

، سٹی پولیس نے 1فرد کو حراست میں لے کر 110گرام ہیروئن برآمد کی،واہ کینٹ پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا، گوجر خان پولیس نے 1فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن بر آمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں