راولپنڈی، 2منشیات سپلائر گرفتار 3کلو 840گرام چرس برآمد
راولپنڈی (این این آئی) تھانہ واہ کینٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، منشیات سپلائر سے 3کلو 840گرام چرس برآمد ہوئی، واہ کینٹ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا۔
تھانہ واہ کینٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، منشیات سپلائر سے 3کلو 840گرام چرس برآمد ہوئی، واہ کینٹ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے گرفتار کر لیا۔