راولپنڈی، آتش بازی کیلئے سامان لے کر جانیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی، آتش بازی کیلئے  سامان لے کر جانیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کیلئے سامان لے کر جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10ڈبیاں ماچس پٹاخے، 5انار، پھلجھڑیاں اور شوٹس پٹاخے برآمد ہوئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کیلئے سامان لے کر جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10ڈبیاں ماچس پٹاخے، 5انار، پھلجھڑیاں اور شوٹس پٹاخے برآمد ہوئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں