راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات کئے گئے۔

سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کرتے رہے، ایلیٹ کمانڈوز اور تھانوں کی موبائلز کی خصوصی ٹیموں نے علاقے میں گشت کے فرائض سرانجام دیئے، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں