مردان، ٹریفک حادثات، فائرنگ 2شخص جاں بحق، خاتون زخمی

مردان، ٹریفک حادثات، فائرنگ  2شخص جاں بحق، خاتون زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثہ کٹہ خٹ راستے کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔

 جاں بحق شخص کی شناخت 60سالہ عبدالباری سے ہوئی، دوسرے واقعے میں کاٹلنگ مدو کرکئے میں فائرنگ سے 45سالہ ندیم جاں بحق، ادھر کاٹلنگ عالم گنج میں مبینہ ہوائی فائرنگ کے باعث 20سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں