تعلیمی اداروں میں 5سے 26مئی تک پاپولیشن مینجمنٹ ورکشاپس ہونگی

تعلیمی اداروں میں 5سے 26مئی  تک پاپولیشن مینجمنٹ ورکشاپس ہونگی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام کے تحت کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پاپولیشن مینجمنٹ اور ۔۔۔

فیملی پلاننگ کے عنوان کے تحت ماہ مئی میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سیمینارز اور ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے شیڈول جاری کیا ہے جس کے تحت 5مئی سے 26مئی تک راولپنڈی میں قائم کالجوں اور یونیورسٹیوں میں محکمہ کے آفیسران اس موضوع پر طالبات کو ڈاکومینٹری کے ذریعہ آگاہی اور شعور دیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں