معرکہ حق کا سال پورا ہونے پر تلہ گنگ چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام تقریب

معرکہ حق کا سال پورا ہونے پر تلہ گنگ  چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام تقریب

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) معرکہ حق کا ایک سال پورا ہونے پر تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام ایک پروقار تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایڈمنسٹریٹر ایم سی تلہ گنگ سلیمان منشاء ، ڈی ایس پی ملک عبدالعزیز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اے ڈی سی جی کہا کہ گزشتہ سال پاک افواج نے جس طرح اپنے ازلی دشمن کے دانت کٹھے کئے اور جس طرح دشمن پر اپنی دھاک بٹھائی الحمدللہ آج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا بج رہا ہے، پوری قوم اپنے سپہ سالار سید عاصم منیر کے ساتھ کھڑی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں