چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی سال 2025سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا۔
تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی سال 2025سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا۔